پاکستان نیوز پوائنٹ
سوڈان کے شمالی علاقے میں سونے کی ایک کان پر فضائی حملے کے نتیجے میں 72 مزدور ہلاک ہو گئے، جبکہ حملے کا الزام مصری فضائیہ پر عائد کیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مصری فضائیہ پر حملے میں ملوث ہونے کے الزام کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔دوسری جانب سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے، جبکہ ڈرون حملوں میں اضافے کے باعث شہری ہلاکتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق سوڈان کی ریاست بلیو نائل میں بے گھر افراد کے ایک کیمپ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہوئے، حملوں اور جاری لڑائی کے باعث شہریوں کی سلامتی اور انسانی صورتِ حال پر تشویش بڑھ گئی ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے میجر حسنین شہزاداورکیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر دکھ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے گورنر راج اور ایمرجنسی اصولی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کسی بھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا…