پاکستان نیوز پوائنٹ
سیکیورٹی فورسز نے تربت، کیچ میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا ،شدید فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمدہوا، دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ،علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے قوم کے شانہ بشانہ، سیکیورٹی فورسز بلوچستان کا امن برباد کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے
