پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 317800 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 272462 روپے کا ہو گیاہے۔اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 249765 روپے ہوگئی۔جبکہ عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی .جس کے بعد سونا 3021 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں کےمحفوظ مستقبل کےلیےپولیوکاخاتمہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی سفیر سے ملاقات کی جس…
پاکستان نیوز پوائنٹ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ دو روزہ دورہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ شمالی وزیر ستان انتظامیہ کو دہشت گردوں کی ممکنہ نقل و حرکت…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر تجارتی جنگ چھڑ…