ملک بھر میں آج سونے کی قیمت ایک ہزار 900 روپے کمی سے 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی کمی سے تین لاکھ 62 ہزار 300 روپے اور دس گرام 600 روپے سستا ہوکر تین لاکھ 10 ہزار 613 روپے کا ہوگیا۔صراف ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں چاندی کی کی قیمت برقرار ہے۔عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری بیان کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 18 ڈالر کی کمی ہوئی .جس کے بعد نرخ 3414 ڈالر پر آگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *