پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی.امریکہ اور ایران کے درمیان کشدگی پر بیانات کے بعد مارکیٹ میں اتار چڑھاؤدیکھاجارہاہے اورامریکی خام تیل 3.68 فیصد سستا ہوگیا۔امریکی خام تیل 3.42 ڈالر سستاہوکر 89.45 ڈالر فی بیرل تک گرگیاجبکہ لندن برینٹ آئل بھی 2.51 فیصد سستا ہواہے۔لندن برینٹ آئل 2.57 ڈالر سستاہوکر 99.74 ڈالر فی بیرل تک گرگیاہے۔ ذرائع کے مطابق ایندھن کی سپلائی چین بحال ہونے کی امید پر خام تیل کے سودوں میں فروخت کا دباؤہے
پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کی جانب سے پاک بھارت…
پاکستان نیوز پوائنٹ شمالی وزیرستان کےعلاقے عیدک میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…