شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 2 سے 3 فیصد کم ہوئی ۔برینٹ خام تیل 64 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 60 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ۔ علاوہ ازیں عالمی سطح پر گیس کی قیمت ڈیڑھ فیصد کمی کے ساتھ 3 ڈالرز 77 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل 3 اپریل کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہوئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *