پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی و مقامی سطح پر آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3309 ڈالرز پر مستحکم رہی .جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بغیر کسی دروبدل کے برقرار رہے۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 300 روپے پر برقرار جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بنا ردو بدل کے 2 لاکھ 99 ہزار 468 روپے پر مستحکم رہی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید…
پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بانی پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر کا کہنا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے…