پاکستان نیوز پوائنٹ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایوان صدر میں تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن جنگ مسلط کرنے والوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا۔ اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کے اعزاز میں ایوان صدرمیں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پرفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کے خلاف فتح نصیب ہوئی، اللہ تعالی کی طرف سے فتح نصیب ہوئی ہے ۔ فیلڈ مارشل نےغزوہ احد سے متعلق بات کی اور قرآنی آیات کاحوالہ دیا۔ صدر آصف علی زرداری اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان طویل گفتگو ہوئی ۔ بلاول بھٹو اورآصفہ بھٹو بھی ایوان صدر میں موجود تھے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ ایوانِ صدر میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم کو پاکستان کا اعلیٰ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ،وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئندہ ہفتے وفاقی آئینی عدالت میں 3بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے۔…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی وزارت مذہبی امور نے کہا کہ بیمار عازمین کو سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس اور…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد لاہور…