پاکستان نیوز پوائنٹ
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آرمی چیف عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد دی
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سید عاصم منیر کی قیادت اور خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ، معرکہ حق اور بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت کو سراہا ،فیلڈ مارشل کا اعزاز عاصم منیر کی بے مثال قربانیوں اور عسکری خدمات کا اعتراف ہے،پاک فوج کی قیادت میں نئی تاریخ رقم ہوئی ہے ، عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ دیا گیا
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی،…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم مینر نے کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بُنیان مرصوص میں ملک کی سلامتی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے غزہ کو…