پاکستان نیوز پوائنٹ
سرکاری لسٹ کے مطابق ٹماٹر 113 روپے کلو ہے جبکہ مارکیٹ میں 160 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے آلو سرکاری لسٹ کے مطابق 104 روپے کلو ہے جبکہ مارکیٹ میں 120 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ پیاز سرکاری لسٹ کے مطابق 113 روپے کلو ہے جبکہ مارکیٹ میں 150 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ لہسن سرکاری لسٹ کے مطابق 650 روپے کلو ہے جبکہ مارکیٹ میں 670 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔