محکمہ خزانہ نے لاہور کے مختلف ہسپتالوں کو بجٹ جاری کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال کو 22 کروڑ 20 لاکھ روپے جاری، کوٹ خواجہ سعد ہسپتال کو 36 کروڑ 80 لاکھ روپے جاری کردیئے گئے۔ شاہدرہ ہسپتال کو 25 کروڑ 40 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف آفتھامالوجی کو 7 کروڑ 30 لاکھ روپے جاری، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کو 56 کروڑ 10 لاکھ روپے جاری کئے گئے۔ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ ہسپتالوں کے اکاونٹ میں منتقل کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *