محکمہ سوئی گیس نے گیس سپلائی کا پرانا شیڈول دوبارہ لاگو کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایس این جی پی ایل کے جاری کردہ پرانے شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو دن میں تین بار گیس سپلائی ملے گی ۔ صبح 6 سے 9 بجے تک گیس سپلائی دی جائے گی، دوپہر 12 سے 2 بجے تک گھریلو صارفین کو گیس ملے گی ۔ شام کے اوقات میں 6 سے رات 10 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *