پاکستان نیوز پوائنٹ
دنیا بھر میں کوئین بی کے نام سے مشہور امریکی سپر اسٹار بیونسے نولز کارٹر نے ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کر لی، معروف بزنس میگزین فوربز نے بیونسے کو باضابطہ طور پر ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امیر ترین موسیقاروں کی فہرست میں بروس اسپرنگزٹین، ریحانہ، ٹیلر سوئفٹ اور جے زیڈ شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 44 سالہ بیونسے نے 2025 میں اپنی کامیاب کاؤ بوائے کارٹر ٹور مکمل کی، جس نے 407 ملین ڈالر سے زائد کی ریکارڈ کمائی کی، یہ ٹور ان کے 2024 میں ریلیز ہونے والے میگا ہٹ اسٹوڈیو البم کاؤ بوائے کارٹر کے بعد شروع کیا گیا تھا، جسے عالمی سطح پر بےپناہ پذیرائی ملی۔ ماہرین کے مطابق 2025 میں بیونسے کی مجموعی دولت 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے، جس کی بڑی وجوہات میں ٹورنگ، میوزک کیٹلاگ رائلٹیز اور اشتہاری معاہدوں سے حاصل ہونے والی 148 ملین ڈالر سے زائد آمدن شامل ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ایران نے علاقائی امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں،…