پاکستان نیوز پوائنٹ
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے. جس سے خریداروں پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہو کر 352,900 روپے کا ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کے اضافے کے بعد 302,554 روپے تک پہنچ گئی۔عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا. جس کے بعد فی اونس سونا 3,345 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق سونے کی قیمتوں میں یہ اضافہ عالمی سطح پر بڑھتی مہنگائی، سرمایہ کاروں کے غیر یقینی حالات میں سونے کی جانب رجحان اور مقامی سطح پر روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث سامنے آیا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات آئے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میںانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ برطانوی عدالت نے یوٹیوبر عادل راجا کے بریگیڈر ریٹائرڈ راشدنصیرکےخلاف الزامات بےبنیاد…
پاکستان نیوز پوائنٹ فلسطینی صدر محمود عباس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے…
پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے…