اردو نیوز اپڈیٹس

ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول ایکس فیس بُک انسٹاگرا اور ٹک ٹاک عارضی طور پر معطل یا سست روی کا شکار ہوگئے ہیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول ایکس، فیس بُک، انسٹاگرا اور ٹک ٹاک عارضی طور پر معطل یا سست روی کا شکار ہوگئے ہیں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں سوشل میڈیا سروسز تاحال متاثر ہیں جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،ہفتہ رات سے ہی تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تعطل کا شکار رہے جس سے پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ اور گوگل سروسز کو اپنی معمول کے آپریشنز انجام دینے میں دشواری کا سامنا رہا۔ تاحال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے اس تعطل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں، پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے بھی ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہ کیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

کسی بھی غیر قانونی غیر ملکی کو پاکستان میں رہنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات…

22 hours ago

کاش علی امین گنڈاپور 26 نومبر اور 9 مئی کو بھی اوو اوو کر کے احتجاج کرلیتے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علی…

22 hours ago

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلمان معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے عالمی سمٹ کی میزبانی کرے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلمان معاشروں میں لڑکیوں…

22 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی ہے ملک معاشی استحکام کی طرف گامزن ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی…

22 hours ago

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025ء کی چوتھی سہ ماہی میں افراطِ زر بڑھ سکتا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025ء…

22 hours ago