اردو نیوز اپڈیٹس

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 286 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہو گئی۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز بڑھ کر 5035 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا اہمیت کا حامل ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی تعلقات کو معاشی…

7 hours ago

سندھ کابینہ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ سندھ کابینہ نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دے…

7 hours ago

پانچ گھنٹے کی بات چیت رنگ لے آئی بنگلادیش کو ریلیف آئی سی سی نے میزبانی دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے…

7 hours ago

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دیا پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

پاکستان نیوز پوائنٹ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025ء جاری کر دیا۔رپورٹ کے مطابق…

7 hours ago

قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کے بعد 80 فیصد ادویات کی مارکیٹ میں واپسی

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کا کہنا ہے…

7 hours ago

ایپسٹین اسکینڈل دباؤ کے شکار برطانوی وزیر اعظم کا استعفا دینے سے انکار

پاکستان نیوز پوائنٹ برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر پر استعفا کا دباؤ بڑھنے لگا. تاہم…

7 hours ago