پاکستان نیوز پوائنٹ
فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 97 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 629 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 40 ہزار 963 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر کے اضافے کے بعد 3759 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے
