اردو نیوز اپڈیٹس

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 72 ہزار 462 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کمی سے 3021 ڈالر فی اونس ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ چین سے دوستی نسل در نسل آگے بڑھے گی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ چین سے دوستی نسل…

16 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی سعودی لڑاکا طیاروں نے وزیر…

16 hours ago

وزیر اعظم کا پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا دورہ انگریزی چینل کا افتتاح کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی ویژن میں قائم کردہ پاکستان…

16 hours ago

اسرائیل امریکا کا نہیں بلکہ امریکا اسرائیل کا پراڈکٹ ہے وزیر دفاع خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سب…

16 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیرآباد کے لئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیرآباد کے لئے الیکٹرک بس پراجیکٹ…

16 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے…

16 hours ago