پاکستان نیوز پوائنٹ
مہنگائی میں مسلسل اضافہ، ہفتہ وار شرح مزید 0.80 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ شرح 5.08 فیصد ہوگئی، ایک ہفتے کے دوران 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 24 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں چکن کی فی کلو قیمت میں 75 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ، ٹماٹر 44 روپے، چینی 3 روپے اور گھی 7 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا۔ جلانے کی لکڑی 13 روپے فی من، کوکنگ آئل 21 روپے ،بیف 6 روپے، گڑ ایک روپیہ، ایل پی جی 7 روپے اور مٹن 3 روپے مہنگا ہوگیا ۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلمان معاشروں میں لڑکیوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی…
پاکستان نیوز پوائنٹ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025ء…