پاکستان نیوز پوائنٹ
واسا لاہور کی دسمبر 2025 کی تاریخی ریکوری، واسا نےتاریخ میں پہلی بار 1 ارب 80 کروڑ سے زائد کی ریونیو کولیکشن کر لی
واسا لاہور نے دسمبر 2025 کی سب سے زیادہ ریونیو کولیکشن کی، ایم ڈی واسا نے ڈائریکٹرز و ریونیو ونگ کے افسران و عملے کو بہترین ریونیو کولیکشن پر شاباش دی۔ ایم ڈی واسا کا کہنا تھا کہ تمام افسران و عملے کی خصوصی محنت سے ہمیں یہ تاریخی کامیابی ملی ہے، مستقبل میں بھی اسی محنت و عزم کیساتھ ریونیو کولیکشن میں مزید اضافہ ممکن بنایا جائے۔
