وزیراعظم شہبازشریف نے صدرآصف زرداری کی صحتیابی کیلئےنیک تمناوں کا اظہار کیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم کاصدرمملکت کی صحت سےمتعلق اظہارتشویش کیا اور جلدشفایابی کی دعا کی ،وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ صدرآصف زرداری کی جلدصحتیابی کیلئےقوم دعاکرے،وزیراعظم نے صدرآصف زرداری کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرنےکی ہدایت کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *