اردو نیوز اپڈیٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج 1 لاکھ پوائنٹس سے تجاوز ہونے پر قوم کو مبارکباد

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج 1 لاکھ پوائنٹس سے تجاوز ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے معاشی ٹیم اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مصروف حکام لائق تحسین ہیں تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے 1 لاکھ پوائنٹس سے تجاوز پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ کا تاریخی سطح عبور کرنا سرمایہ کاروں کابھروسےکی عکاسی کرتا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سنگ میل عبور کرنےپرمعاشی ٹیم اورسرمایہ کاری کےفروغ کیلئےمصروف حکام لائق تحسین ہیں. اپنی قوم سے عہد کیا تھا کہ ملکی معاشی استحکام اور ملکی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھاؤں گا۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کوڈیفالٹ سےبچانے کیلئےجواپنی سیاست کی قربانی دی وہ رائیگاں نہیں گئی،ملکی استحکام و ترقی کےدشمن ملک کودوبارہ ڈی ریل کرنےکی ناکام کوششیں کر رہے ہیں . ملکی ترقی و خوشحالی کےدشمنوں کومزموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی ہوئی ہے.ملکی ترقی کیلئےمحنت کرتے رہیں گے.شرح سود 15 فیصد اور ترسیلاتِ زر ریکارڈ سطح پر پہنچ چکے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

کسی بھی غیر قانونی غیر ملکی کو پاکستان میں رہنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات…

13 hours ago

کاش علی امین گنڈاپور 26 نومبر اور 9 مئی کو بھی اوو اوو کر کے احتجاج کرلیتے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علی…

13 hours ago

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلمان معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے عالمی سمٹ کی میزبانی کرے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلمان معاشروں میں لڑکیوں…

13 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی ہے ملک معاشی استحکام کی طرف گامزن ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی…

13 hours ago

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025ء کی چوتھی سہ ماہی میں افراطِ زر بڑھ سکتا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025ء…

13 hours ago