اردو نیوز اپڈیٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے مظفر آباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر افتتاحی تقریب سے خطاب بھی کیا، انہوں نے بتایا کہ وہ خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوئے، اندازہ ہےکہ وسائل سے محروم افرادکے لیےکینسرکا علاج کتنا مشکل ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شاندار ادارےکا افتتاح کرنا اُن کے لیے اعزاز ہے،کینسر اسپتال سے علاج کے لیے دیگر شہروں کا رخ کرنے والوں کو مقامی سطح پر بہترین طبی سہولتیں میسر آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

اللّٰہ نے پاکستان کو عالمی برادری میں بہت پذیرائی دی ہے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اللّٰہ…

2 hours ago

الطاف حسین نے عمران فاروق کو مروایا مصطفیٰ کمال

پاکستان نیوز پوائنٹ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفی کمال نے…

2 hours ago

اسرائیل تنہا؟ پاکستان اور سعودی عرب کا صومالیہ کی خودمختاری کے حق میں مضبوط اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان صومالیہ کی خودمختاری،…

2 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم نے اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے خطےصومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کو مسترد کر دیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ او آئی سی اور 22 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب…

3 hours ago

آئی جی پنجاب کا نیو ایئر نائٹ پر لاہور سمیت صوبہ بھر کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس…

3 hours ago

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سی سی ڈی کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ پنجاب کی حکومت نے آن لائن وارداتیں کرنے والے منظم گروہوں کیخلاف…

3 hours ago