پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے ملاقات کی، جس میں وزارت ریلوے سے متعلق امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو ریلوے کے جاری منصوبوں اور مختلف امور پر پیشرفت سے آگاہ کیا، جبکہ باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے ٹرین کے سفر میں عوام کی سہولت اور حفاظت یقینی بنانے کے لیے مزید مؤثر اقدامات کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے ٹریکس کی بروقت مرمت اور دیکھ بھال یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ ریلوے فریٹ سروس کو مزید فعال کرنا ناگزیر ہے، اس حوالے سے مؤثر اقدامات کیے جائیں
پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کی جانب سے پاک بھارت…
پاکستان نیوز پوائنٹ شمالی وزیرستان کےعلاقے عیدک میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی.امریکہ اور…