پاکستان نیوز پوائنٹ
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں 35600 سے زائد سپیشل بچوں کی ہیلتھ سکریننگ کا آغاز کیا گیا ۔ صوبہ بھر کے سپیشل ایجوکیشن کے مراکز میں زیر تعلیم 34 ہزار سے زائد طلبہ کا علاج معالجہ، آئی ٹیسٹنگ، دانتوں کا معائنہ اور دیگر امراض کا علاج شامل ہے۔ جبکہ سپیشل ایجوکیشن سینٹرز میں 20 ہزار طلبہ کا موقع پر ہی علاج کیا گیا، مراکز صحت، تحصیل ہیڈ کوارٹر او رڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالو ں میں 9ہزارسے زائد طلبہ کا بہترین علاج جاری ہے۔ بڑے شہروں کے اسپتالوں میں 5 ہزار سے زائد طلبہ کا علاج و معالجہ جاری ہے۔ پنجاب بھر میں سپیشل طلبہ کے داخلوں کے لئے ڈور ٹو ڈور مہم بھی کامیابی سے ہمکنار ہے اور5 ہزار سے زائد نئے داخلے کیے گئے ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کیلئے وزیراعظم…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے گیس…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر اور قائم مقام…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات مین افغان طالبان ریجیم نے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے خارجیوں کے پاکستان میں گھسنے کی ایک…