پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کے بعد پیرس کیلئے پہلی پرواز کی روانگی پر عوام کو مبارکباد. پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت ہوگی. بیرون ملک مقیم پاکستانی براہ راست پروازوں سے مستفید ہو سکیں گے. پروازوں کی بندش سے قومی ایئر لائن کو اربوں ڈالر کا نقصان اور اسکی ساکھ متاثر ہوئی. وزیرِاعظم اللہ کے فضل و کرم سے حکومت نے قومی ایئر لائن کا تشخص بحال کیا. یورپ پروازوں کی بحالی کے بعد پی آئی اے ترقی کی جانب گامزن ہے. اس حوالے سے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیرِ ہوابازی و وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، متعلقہ تمام ادارے، انکے افسران و اہلکار تحسین کے لائق ہیں. وزیرِاعظم
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر ہوابازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قومی ائیر لائن ہماری…
پاکستان نیوز پوائنٹ قومی ایئر لائن کا یورپ کے لیے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال…
پاکستان نیوز پوائنٹ سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نےAAE-1 سب میرین…
پاکستان نیوز پوائنٹ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 12 مزدور…