پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر اعظم شہباز شریف اور ملائیشیاکے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں شہبازشریف کی جانب سے ملائیشیامیں بارشوں سےہونیوالےجانی ومالی نقصان پرہمدردی اظہار کیا گیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کےعوام مشکل کی اس گھڑی میں ملائیشین بھائیوں کیساتھ کھڑےہیں ۔ وزیراعظم نے قدرتی آفت سےنمٹنےسےمتعلق ملائیشین حکومت کے مؤثراقدامات کی تعریف کی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ملائیشیا کے بہن بھائیوں کیلئے امداد بھیجنے کا اعلان کیا گیا ۔ شہبازشریف نے دوطرفہ تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا، ساتھ ہی تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کومزیدمضبوط بنانےکیلئے پاکستان کےعزم کا اعادہ کیا ۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلمان معاشروں میں لڑکیوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی…
پاکستان نیوز پوائنٹ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025ء…