اردو نیوز اپڈیٹس

ٹرمپ نے خود کو امریکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قرار دیدیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر امریکی صدور کی اپنی بنائی درجہ بندی جاری کر دی جس میں ٹرمپ نےخود کو ’’دی گریٹسٹ‘‘ جبکہ ابراہم لنکن اور جارج واشنگٹن کو ’’گریٹ‘‘ فہرست میں رکھا۔ٹرمپ نے باراک اوباما اور جوبائیڈن کو ناکام صدور قرار دیا ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر نے سوشل میڈیا ایپ ٹروتھ پر ایران سے متعلق ایک نقشہ پیش کیا ہے اور اس میں اپنے چہرے کی پروفائل کو ایران کے نقشے میں بدل دیا ہے۔پوسٹ میں ایک جانب ایران کا اصل نقشہ دکھایا گیا ہے جب کہ دوسری جانب نقشے کو ٹرمپ کے چہرے اور بالوں کے انداز سے مشابہہ شکل دی گئی ہے۔اس تصویر کے ساتھ ہی تحریر ہے کہ ’’پہلے ایران کا نقشہ ایسا تھا اور اب نیا نقشہ کچھ یوں ہے۔‘‘

Faisal Bukhari

Recent Posts

سمندری حدود کے نگہبانوں کو سلام پاک بحریہ کا علاقائی امن میں اہم کردار ہے صدر زرداری

پاکستان نیوز پوائنٹ سمندری حدود کے نگہبانوں کو قوم کا سلام، 8 ستمبر کا دن…

1 hour ago

پاک بحریہ کشیدہ علاقائی صورتحال میں تجارتی آمدورفت یقینی بنا رہی ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم بحریہ پاکستان 8 ستمبر 2026 کے…

1 hour ago

وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی مذمت…

1 hour ago

پاک بحریہ کے بہادر سپوتوں کو سلام 8 ستمبر ان کی شجاعت کی یاد دلاتا ہے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیوی ڈے کے موقع پر پاک…

1 hour ago

شہریوں اور تنصیبات پرحوثیوں کے حملے جاری رہے تو سنگین نتائج ہونگے سعودی عرب

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب نے حوثیوں کو بے گناہ شہریوں اور شہری تنصیبات پر…

2 hours ago

یمنی حوثیوں کے سعودی عرب کے مختلف شہروں پر حملے 73 افراد زخمی

پاکستان نیوز پوائنٹ یمن کی حوثی جماعت انصاراللہ نےسعودی عرب کے مختلف شہروں پرحملے کیے،سعودی…

2 hours ago