پاکستان نیوز پوائنٹ
ٹریفک پولیس نے 5بڑی خلاف ورزیوں پر مقدمات کا اندراج کرنا شروع کردیا ، 24گھنٹوں میں قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے536افراد گرفتار ہوگئے ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر232 افراد کیخلاف مقدمات درج کیے ، خطرناک حد تک اوورلوڈنگ ،غیرقانونی باڈی والی گاڑیوں کیخلاف 154مقدمات درج کیے ،غیر رجسٹرڈ ،موٹر سائیکل ریڑھی نما رکشوں کیخلاف کارروائیاں ،33 افراد گرفتار کیے ، تجاوزات کیخلاف کارروائیوں میں 89 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے ، دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 28 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے سی ٹی او لاہور نے کہا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،
