پاکستان بھر میں کرسمس کی تقریبات گرجا گھروں میں خصوصی عبادات سکیورٹی کے سخت انتظامات

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک کے مختلف شہروں میں کرسمس کی تقریبات ہوئیں، کراچی کے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا سلسلہ جاری رہا۔ لاہور بھر میں بھی چرچز کو سجا دیا گیا، خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، اسلام آباد میں بھی مسیحی برادری کی بڑی تعداد نے گرجا گھروں کا رخ کیا، اسی طرح مختلف شہروں میں کرسمس تقریبات کا انعقاد کیا گیا ،مسیحی برادری کرسمس شاپنگ اور عبادات میں مصروف رہی، سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *