پاکستان نیوز پوائنٹ
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایشیا کپ انڈر 19 فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستان انڈر 19 ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے روایتی حریف بھارت کو شکست دی.بھارت کو ہرانے میں سمیر منہاس کی بیٹنگ پرفارمنس قابل تعریف رہی۔ یہ کامیابی بہترین حکمت عملی اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے.بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ میں کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی کا نتیجہ جیت کی صورت میں سامنے آیا۔یہ فتح شائقین کرکٹ کے لیے خوشی اور فخر کا زبردست لمحہ ہے.پی سی بی کی رائزنگ سٹارز پر سرمایہ کاری کا نتیجہ شاندار فتح کی صورت میں سامنے آیا جو قابل تحسین ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…