اردو نیوز اپڈیٹس

ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دوں گا امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دوں گا،یورپی ملک اپنے ڈیزل کے ذخائر سے بھاری مقدارجاری کرنے پر تیار ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ یورپ سے ڈیزل کی فراہمی فوری شروع کر دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی ممالک کو دھمکی دی تھی کہ ڈیزل ریلیز نہ کیا تو امریکا ان کو ڈیزل کی سپلائی روک دے گا۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا جنوبی کوریا کیساتھ معاہدہ مستقبل میں امریکی توانائی کے تحفظ کو مضبوط کرے گا، جنوبی کوریا کیساتھ 8.4 ارب ڈالر کا آئل ریکوری منصوبہ طے پایا ہے۔ واضح رہے کہ فرانسیسی صدر کا بھی کہنا تھا کہ جی7 ممالک اگلے 4 ماہ میں 10 کروڑ بیرل ڈیزل اور خام تیل کی سپلائی پر راضی ہوگئے ہیں۔ ایران کے تنازع کے باعث دنیا بھر میں ایندھن کی قیمتیں انتہا کو چھو رہی ہیں، برطانیہ میں بھی ڈیزل کی قیمت پہلی بار ریکارڈ 2 پاؤنڈ فی لٹر پر پہنچ چکی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور جرمنی کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کیا جائے گا صدر آصف علی زرداری

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی جمہوریہ جرمنی کے صدر ڈاکٹر…

5 hours ago

عوام کی حمایت اور سیکیورٹی فورسز کی مسلسل کوششوں سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کیا جائیگا محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ’’خوارج‘‘…

5 hours ago

خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواحکومت نےآنےوالےلانگ مارچ کے ذریعے…

6 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کویواین ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ کیلئے مسقط مدعوکرلیاگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی یوم رہائش پر یواین ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈکیلئے وزیراعلیٰ…

6 hours ago

پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت سے مذاکرات کے پہلے دور کے بعد ہونے والے پی ٹی…

6 hours ago

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں 11 دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان…

6 hours ago