پاکستان نیوز پوائنٹ
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور اہم عمارتوں کے نقشے بھی برآمد ہوئے۔ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے، دہشت گرد لاہور میں اہم سرکاری عمارت کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے۔سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں میں زبیر، اسلم، ابوبکر، فدا حسین، فہد سلیم، سیف اللہ، نفیس، اسرار، حاجی شاہ، عبداللہ و دیگر شامل ہیں ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق رواں ماہ کے دوران لاہور سے اب تک 34 دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلمان معاشروں میں لڑکیوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی…
پاکستان نیوز پوائنٹ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025ء…