اردو نیوز اپڈیٹس

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج منگل کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ایک ہزارروپےکااضافہ ہوا .جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار100 روپے ہو گئی۔اسی طرح 10گرام سونا 857 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ3 ہزار583روپے کاہو گیا ہے. یاد رہے گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باعث سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ملک کی معیشت استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ…

41 minutes ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران…

45 minutes ago

پاکستان کی معاشی پوزیشن بہتر موڈیز نے کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خود مختار کریڈٹ ریٹنگ سی…

48 minutes ago

پشاور ہائیکورٹ نے بجلی کے بل میں ٹیکسز کی وصولی کو معطل کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ عدالت نے بجلی کے بل میں بغیر تفصیل کے ٹیکسز کی وصولی…

53 minutes ago

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ…

55 minutes ago

برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا

پاکستان نیوز پوائنٹ برطانیہ کے وزیر اعظم اینڈی برنہم عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے…

56 minutes ago