پاکستان نیوز پوائنٹ
ہیلتھ میں عوامی خدمت کے نئے ریکارڈ وزیراعلی مریم نوازشریف کے ہیلتھ پراجیکٹ مثال بن گئے نوازشریف کینسر ہسپتال، کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ سرگودھا،کلینک آن ویل، فیلڈہسپتال،چلڈرن ہارٹ سرجری کارڈ، میڈیسن ہوم ڈلیوری کینسر ہسپتال میں علاج کیلئے چین کا طریقہ علاج ”نوکیموتھراپی،نوسرجری“متعارف کرایا جائے گا پنجاب ائیر ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا کلینک آن ویل اورفیلڈ ہسپتال سے تقریباً68لاکھ مریض مستفید ہونے کا ریکارڈ پنجاب بھر کے دیہی اور بنیادی مراکز صحت کی ری ویمپنگ کا میگا پراجیکٹ وزیراعلی مریم نوازشریف نے روایتی بی ایچ یو کو”مریم ہیلتھ کلینک“میں بدل دیا پنجاب بھر میں 2800سے زائد ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کا ریکارڈ پنجاب بھر کے دور درازدیہی علاقو ں میں فیلڈ ہسپتال کی بے مثال سروس جاری فیلڈ ہسپتال سے ساڑھے9لاکھ مریض مستفید،60ہزار ایکسرے،ایک لاکھ35ہزار لیب ٹیسٹ فیلڈ ہسپتالوں میں الٹراساؤنڈ، فرسٹ ایڈ اور ماں بچے کی صحت کی سہولت لاکھوں، شہروں کے گنجان آبادعلاقوں کے لئے کلینک آن ویل سے 67لاکھ مریض مستفید کلینک آن ویل سروسز میں ڈاکٹر، ایل ایچ وی، ویکسی نیشن، سٹاف اورالٹرا ساؤنڈ بھی میسر کینسر کے مریضوں کے علاج کیلئے لاہور میں پاکستان کا پہلا پبلک سیکٹر محمد نوازشریف کینسر ہسپتال تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن سرگودھا ڈویژن میں امراض قلب کا پہلا محمد نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی بھی تکمیل کے قریب ضلعی ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی کمی پوری کرنے کا ٹارگٹ، سپیشل پیکیج کی تجویز پر اتفاق پنجاب کے ضلعی ہسپتالوں میں کیتھ لیب، کارڈیالوجی سنٹر مرحلہ وار بنانے کا فیصلہ دل کے مریض بچوں کے لئے چیف منسٹرہارٹ سرجری پروگرام کے تحت مفت،علاج اورآپریشن کا آغاز عوام کی صحت ترجیح ہے،وسائل کی کمی نہیں ہونے دیں گے۔ عوام کو سرکاری ہسپتالوں میں پرائیویٹ کلینک سے بہتر ماحول دینا چاہتے ہیں۔ ہرہسپتال میں بہتری لانا چاہتے ہیں،ہر مریض کو مفت علاج اورمیڈیسن ملنی چاہیے۔ مریم نوازشریف