ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ 7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔ امریکی صدرٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پراپنے بیان میں کہاہے کہ 7 اکتوبر انتہائی ہولناک دن اور انتہائی ہولناک سانحہ تھا۔ امریکی صدرٹرمپ نے مزیدکہاکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی عوام کیلئے نیک خواہشات رکھتا ہوں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *