سپریم کورٹ میں جج کا تقرر انٹیلی جنس رپورٹ کے بغیر بھی ہو سکے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ
17 جنوری کو اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں سےمتعلق اجلاس طلب کیے گئے ہیں جبکہ سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے اجلاس 23 جنوری کو ہوگا۔ پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں سے متعلق اجلاس یکم فروری اورلاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 فروری کو ہو گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 اورسندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیوں پر غور ہوگا،لاہور ہائیکورٹ میں 10 ،پشاور ہائیکورٹ میں 9 اوربلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیوں پر غور ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *