سال 2024ء میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانیوں نے ملازمتوں کے لیے دوسرے ممالک کا رخ کرلیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملائیشیا سے چند روز کے دوران 41 پاکستانی بھکاریوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق بھکاریوں میں 26 خواتین بھی شامل ہیں جن میں سے 16 کا تعلق سندھ کے ضلع کشمور سے ہے۔بیشتر بھکاری رحیم یار خان، فیصل آباد، صادق آباد اور لاہور سے تعلق رکھتے ہیں ۔ تمام بھکاریوں کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ۔ ملزمان کے خلاف اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی میں تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *