وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں وفاق کے کیسز کی پیروی کرنے والے 4 لاء افسران کو عہدوں سے فارغ کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے چار لاء آفیسرز کو جو لاہور ہائیکورٹ میں وفاق کے کیسز کی پیروی کررہے تھے، انکے عہدوں سے فارغ کر دیا ہے۔ عہدوں سے ہٹائے جانیوالےلاء آفیسرز میں ڈپٹی اٹارنی جنرل ناصر جاوید گھمن ، ڈپٹی اٹارنی جنرل جعفر حسین،اسٹنٹ اٹارنی جنرل عمر طارق گل اور اسٹنٹ اٹارنی جنرل طیب احسن صدیقی شامل ہیں مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے چاروں لاء افسران کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔

۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *