عید الفطر پر سوئی سدرن کی جانب سے گیس کا شیڈول جاری کردیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
عید الفطر پر سوئی سدرن کی جانب سے گیس کا شیڈول جاری کردیا گیا۔سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے عید کے لیے گیس کے تمام والوز فل پریشر سے آن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ عید کے تینوں دن رات 12 بجےتک گیس دستیاب ہوگی۔ترجمان نے بتایا کہ چاند رات کو بھی رات 12 بجے تک گیس دینےکا شیڈول طےکر لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *