وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ
روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے صدر اور ان کے وفد سے ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن پولیو کے خلاف مہم میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے پولیو ورکرز کی محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے سب ادارے اور محکمہ صحت پرعزم ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پولیو کے خاتمے میں مشکلات ہیں لیکن یہ ناممکن نہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہم مل کر پولیو مہم کو کامیاب بنائیں گے تاکہ ہر بچہ محفوظ اور صحت مند زندگی گزار سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *