وزارت خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجاب حکومت نے سول سروس پنشن رولز میں اہم ترامیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی بیواؤں کے لیے تاحیات پنشن بحال کر دی ہے گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی محکمہ خزانہ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق اگر کسی سرکاری ملازم کی ایک سے زائد شادیاں ہوں تو وفات کے بعد پنشن بیواؤں میں مساوی طور پر تقسیم کی جائے گی مزید یہ کہ بیوہ کے دوسری شادی کرنے کی صورت میں پنشن بند ہو جائے گی یاد رہے کہ پہلے مرحلے میں سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیوہ کو صرف دس سال تک پنشن دی جاتی تھی تاہم اب پنجاب حکومت نے اس پابندی کو ختم کرتے ہوئے فیملی پنشن کو تاحیات بحال کر دیا ہے اس فیصلے کو سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے ایک بڑا ریلیف قرار دیا جا رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *