مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی قیمت میں گزشتہ روز استحکام کے بعد ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار700 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 91 ہزارروپے ہوگئی اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت 4030 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 35 ہزار219 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں 49 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 3692 ڈالر پرپہنچ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *