سونا خریدنا خواب بن گیا قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 96 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 714 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 192 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 750 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *