امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر فردجرم عائد کردی گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی میڈیا کے مطابق جان بولٹن پر خفیہ دفاعی معلومات منتقل کرنے کا الزام ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق بولٹن نے حساس دستاویزات ذاتی ای میل اور چیٹ ایپس پر بھیجیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فیڈرل گرینڈ جیوری نے جان بولٹن پر فرد جرم عائد کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *