سونے کی فی تولہ قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اب تنزلی کی جانب گامزن ہے۔ملک بھر میں آج ایک بار پھرسونے کی قیمت میں 7538 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے. جس نے نہ صرف سرمایہ کاروں بلکہ جیولری مارکیٹ کو بھی حیران کر دیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 7538 روپے کمی سے 4 لاکھ 37 ہزار 362 روپے ہوگئی۔اسی طرح دس گرام سونا 6463 روپے کی بڑی کمی سے 3 لاکھ 74 ہزار 967 روپے ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *