سعودی عرب میں اقتصادی تبدیلیاں آنا شروع غیر ملکی ملازمین کی تنخواہیں کم کر دیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
سعودی عرب نے اقتصادی ترجیحات میں تبدیلی اور اخراجات میں احتیاطی رویّے کے باعث غیر ملکی پیشہ ور افراد کو دی جانے والی بلند تنخواہوں اور مراعات میں واضح کمی کر دی ہے، جس کی تصدیق خلیج میں سرگرم متعدد بین الاقوامی ریکروٹرز نے کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملک اپنے بڑے ترقیاتی منصوبے ویژن 2030 کے نصف سے زیادہ سفر طے کر چکا ہے، جس کا مقصد تیل پر انحصار گھٹانا، روزگار کے وسیع مواقع پیدا کرنا اور سیاحت، کان کنی، مالیاتی خدمات، لاجسٹکس اور مصنوعی ذہانت جیسے شعبوں کو مضبوط بنانا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *