ایران میں طالبان حکومت کے مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کے دارالحکومت تہران میں افغان سابق اعلیٰ پولیس افسر اکرم الدین سریع کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق افغان صوبے تخار کے سابق پولیس چیف اکرم الدین سریع کو تہران میں ان ایرانی میڈیا کے مطابق فائرنگ میں سابق افغان پولیس چیف کا ایک ساتھی بھی ہلاک ہوا ہے اور ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ تہران پولیس ڈپارٹمنٹ نے افغان سابق پولیس افسر کے قتل کی باقاعدہ تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2021 میں افغان طالبان کے اقتدار میں واپس آنے کے بعد سریع نے افغانستان چھوڑ دیا تھا اور ایران میں رہائش اختیار کی تھی۔ گھر کے قریب سر پر گولی ماری گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *