عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 13 ہزار 300 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے ہو گئی۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 11 ہزار 402 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 83 ہزار 420 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 133 ڈالرز بڑھ کر 5411 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *