مہنگائی کا طوفان گھریلو سلنڈر ایک ہی جھٹکے میں 600 روپے مہنگا

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران جنگ بندی کے بعد ایل پی جی قیمت میں بھی بڑی کمی ہو گئی ہے۔سپلائی بہتر ہونے کی وجہ سے ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، ایف پی سی سی آئی کنوینر ایل پی جی اسٹینڈنگ کمیٹی علی حیدر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی وافر مقدار میں پہنچ گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سات ہزار ٹن ایل پی جی بارڈر کھلنے کے بعدکراچی پہنچ گئی ہے .جس کے بعد فوری طور قیمت میں کمی ہو گئی ہے. ملک میں بھر ایل پی جی سستی ہونے کا امکان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مارکیٹ میں سپلائی مزید بہتر ہونے سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 50 روپے مزید کمی کا امکان ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *